اوچ شریف میں شادی کی تقریب منعقد ہوئی لیکن جب اہل محلہ کے علم میں آیا کہ لڑکی کی عمر 14 سال پانچویں کلاس کی طالبہ ہے اور اس کی شادی 55 سالہ شخص کی جاری ہے تو علاقہ مکین نے پولیس کو آگاہ کردیا۔پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تقریب روک دی اور دلہا کو گواہان سمیت گرفتار کرلیا گیا-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.