وزیراعظم نے ارشد شریف کی والدہ سے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ارشد شریف کی وفات کی خبر پر بے حد رنج ہوا۔ارشد شریف کی والدہ نے وزیراعظم سے مرحوم کی میت جلد پاکستان لانے کی درخواست کی جس پر شہباز شریف نے یقین دہانی کرائی کہ تمام اقدامات ہنگامی بنیادوں پر کیے جا رہے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.