لاہور:چیئرمین تحریک انصاف نااہلی کا فیصلہ،چیف الیکشن کمشنر اور اہلخانہ کو پی ٹی آئی کےمبینہ کارکن کی قتل کی دھمکی نےسب کو دھمکا دیاچیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کےتوشہ خان کیس میں نااہلی کےفیصلے پر مبینہ پی ٹی آئی کارکن نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور انکے اہلخانہ کو قتل کی دھمکی دے ڈالی