گجرات:صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات کے علاقہ ٹانڈہ میں موٹر سائیکل سوار آپس میں ٹکرا گئےجس سے 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ریسکیو گجرات کےمطابق جاں بحق ہونے والوں میں 17 سالہ حسنین، 18 سالہ عبداللہ، 16 سالہ یاسین اور 16 سالہ زین شامل ہیں۔گجرات پولیس کے مطابق زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا معاملہ سندھ ہائی کورٹ پہنچ گیا

سابق ایم این اے عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانےکا معاملہ سندھ…

اغوا کا ڈرامہ رچا کر لڑکیوں کی آواز میں والدین سے تاوان مانگنے والا لڑکا پکڑا گیا

لاہور کےعلاقےبادامی میں 5 لاکھ روپے تاوان کےلیےلڑکےکے مبینہ اغوا کا ڈراپ…

’جو سپورٹ پچھلی حکومت کو ملی وہ اگر ہمیں ملی ہوتی تو پاکستان راکٹ کی طرح اوپر جاتا ‘

شہباز شریف نے کہا ہے کہ جو سپورٹ پچھلی حکومت کو ملی…

پاکستان انڈر 19 کرکٹرز کیلئے خوشخبری

 پاکستان انڈر 19 کرکٹرز کے لیے ایک خوشخبری سامنےآئی ہے کہ نومبر…