تفصیلات کےمطابق یہ واقعہ پشاور حیات آباد فیز 1 سیکٹر ای 3 ہاؤس نمبر 507 میں پیش آیا ہے،ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کےباعث لگی ہے۔ریسکیو 1122 کا کہنا ہےکہ اطلاع موصول ہوتےہی ریسکیو 1122 کی 2 فائر ویکلزاورایک ایمبولینس جائےحادثہ کی جانب روانہ کر دی گئی۔ریسکیو1122 اہلکاروں نےموقع پر پہنچ کرآگ پر مکمل قابو پا لیا ہےجبکہ آگ لگنےسےکوئی جانی نقصان نہیں ہواہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سیوریج کے گڑھے میں گرکر موٹر سائیکل سوار باپ دو بچیوں سمیت جاں بحق

ملتان: رحیم یار خان میں موٹر سائیکل پر سوار باپ اپنی دو بچیوں…

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 11 ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کردیا

قومی اسمبلی کی 11 نشستیں خالی ہوگئیں،الیکشن کمیشن نےپی ٹی آئی کے…

میرا کسی شوگر ملز سے کوئی تعلق نہیں،شہباز شریف

اسپیشل سینٹرل کورٹ لاہورمیں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی وزیراعظم شہباز…

14 سالہ بچے سے ’بدفعلی‘ کرنے والا مدرسہ معلم گرفتا

پنجاب پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جوہر ٹاؤن پولیس…