قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ  نسیم شاہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بھارت کے خلاف میچ کی تیاریوں کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ ہمیشہ ایک بڑا پریشر والا گیم ہوتا ہے اور کوشش یہی ہے کہ ہم جس طرح کھیلتے آ رہے ہیں اس طرح اچھا کھیلیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سیلاب کے باعث ملکی معیشت کو 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا، رپورٹ جاری

ملک میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے معیشت کو پہنچنے والے نقصانات…

جماعت اسلامی نے ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی

کراچی میں بلدیاتی انتخابات,جماعت اسلامی نے نتائج فوری جاری کرنے کے مسلسل…

میتھیو ہیڈن قومی ٹیم کو جوائن کرنے کیلئے پرجوش

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے میتھیو ہیڈن کو آسٹریلیا میں اگلے…

تہکال میں فائرنگ سے دو افراد قتل ، پشاور میں خاتون ٹیچر کو مار دیا گیا

 پشاور: تہکال میں پانی کےتنازع پرفائرنگ سےدوافراد قتل ہوگئےجبکہ پشاور میں فائرنگ کرکے…