جارجیا میلونی اٹلی کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہوگئی ہیں نو منتخب وزیراعظم اور کابینہ نے ہفتے کے روز عہدے کا حلف اٹھا لیا ملک کے صدر سرجیو میٹیریلا سےملاقات کےبعدانہوں نےاپنی کابینہ کی تشکیل کا اعلان کیاجس کےکچھ ہی دیرمیں میلونی نے جارجیٹی کو اپنا وزیر معیشت مقرر کیااٹلی کی نئی کابینہ میں 6 خواتین وزراء بھی شامل ہوں گی۔
Up next
آئندہ دنوں میں عمران خان کی جو پوزیشن ہو گی پرویز الہٰی ان کے ساتھ نہیں ہوں گے،وفاقی وزیر دفاع
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.