پاکستان امریکاکا اہم شراکت دار ہےاور ہم مل کر کام کرتےرہیں گےگزشتہ سال کےدوران پاکستان کےخلاف ٹی ٹی پی کےحملوں میں کافی اضافہ دیکھا ہے اور یہ تشویش کی بات ہےیہ ایک چیلنج ہےجس سےپاکستان نمٹ رہا ہےاسلام آباد میں سیکیورٹی اور سویلین عہدیداروں سے بات کرکےخوشی ہوئی وہ 40 سال تک افغان مہاجرین کی میزبانی کرنےپرپاکستان کا شکریہادا کرتے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.