اسدعمر نے کہا ہےکہ آج الیکشن کمیشن کا فیصلہ غیر متوقع فیصلہ نہیں ہے،الیکشن کمیشن پی ڈی ایم کا سیاسی حلیف ہےاور پی ٹی آئی کا سیاسی حریف ہے۔اسدعمر نے کہا کہ ساڑھے 6 مہینے پہلےسازش کرکےپاکستان کےمنتخب وزیراعظم کوعہدے سےہٹایا، انہوں نےسوچا تھا قوم قبول کر لے گی اور عوام گھر بیٹھ جائے گی،عوام نے یہ فیصلہ تسلیم نہیں کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مرید نے تعویذ کے اثر نہ کرنے پر پیر کو قتل کردیا

فیصل آباد میں مرید نے بیوی سے صلح کیلئے لئے گئےتعویذ کے…

اوکاڑہ: دریائے راوی میں کشی پھنس گئی، 30 مسافر سوار

اوکاڑہ میں ایک کشتی دریائےراوی میں پھنس گئی،جس میں خواتین اور بچوں…

سپریم کورٹ کا آڈٹ: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے رجسٹرار کو طلب کرلیا

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان کے مطابق سپریم کورٹ کے…

حسان نیازی عدالت پیش، 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو ہتھکڑی لگا کر عانسداد دہشت…