برطانیہ میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے ہوئےواقعات مانچسٹرشرپسندوں نےمسلم خاتون کونسلرکی گاڑی کوآگ لگادی مانچسٹرکی اولڈ ہم کونسل کی پہلی بار لیڈر منتخب ہونے والی مسلم خاتون عروج شاہ کی گاڑی کوان کےگھر باہر نذر آتش کیا گیا،اس وقت کونسل لیڈر اپنے گھر میں ہی موجود تھیں آگ اس قدرشد تھی اس کے شعلےعروج شاہ کے پڑوس میں واقع گھرتک جاپہنچے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعظم کی آصف زرداری اورمولانا فضل الرحمان سے ملاقاتیں

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس میں سابق صدر آصف علی زرداری…

خاتون اپنے خاوند کوجیل سے لینے آگئی مگرخودہمیشہ کے لیے چلی گئی

  کیمپ جیل کے باہر رکشے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا،…

New ICC T20 format rankings: Babar Azam maintains as World’s No.1 Batsman

The International Cricket Council (ICC) has released new rankings for the T20…

Former DG Parks Qaim Khani case: NAB summoned Qaim Khani’s family members

#NAB #QaimKhaniCase #BreakingNews Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv…