فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا 2 روزہ اجلاس پیرس میں جاری ہے جس میں دیگر امور کے علاوہ پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالے جانے کا جائزہ لیاجا رہاہے۔پاکستان پر امید ہےکہ اس بار پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکا ل دیا جائےگا، اجلاس میں پاکستانی وفد وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھرکی قیادت میں شامل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نواز شریف اور آصف زرداری آئندہ 10 سال تک اکٹھے چلنا چاہتے ہیں:کائرہ

وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نےکہا ہےکہ نواز شریف اور آصف…

گجرات: 2 موٹرسائیکل سوار آپس میں ٹکرا گئے، 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

گجرات:صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات کے علاقہ ٹانڈہ میں موٹر سائیکل سوار…

یہ دھرتی ہماری ماں اور اس کی حفاظت ہمارا ایمان ہے، آصف زرداری

کراچی: سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے…

کراچی میں ڈینگی کے مزید 65 کیسز رپورٹ

محکمہ صحت سندھ کاکہنا ہےکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سندھ میں ڈینگی…