ہندو تاجر کی دوکان میں ڈکیتی کرنےوالے پانچ ملزمان کوگرفتارکرلیا گیا ہے۔تفصیلات کےمطابق سی آئی اے کوئٹہ نےدو ماہ قبل  ہندو تاجر کی دوکان میں ڈکیتی کرنےوالے پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ دو ماہ قبل تھانہ سٹی کی حدود میں ہندو تاجرکےمیڈیکل میں نامعلوم افراد نےاسلحہ کے زور پر سات لاکھ روپیہ چھین کر فرارہوگئےتھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ ہاؤس کے عقب میں خیمے لگادیے گئے

سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ ہاؤس کے عقب…

سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے ایوان بالاء اپنا کردار ادا کرے گا، چیئرمین سینیٹ

تفصیلات کےمطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سےوزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی ملاقات…

حالات اسی طرح رہے تو ملک کو دیوالیہ ہونے میں زیادہ دیر نہیں لگے گی، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نےکہا ہےکہ حالات اسی طرح رہے تو…

کوہاٹ: اراضی تنازع پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

تفصیلات کے مطابق مخالف فریق کی فائرنگ سے 3 افراد موقع پر…