آسٹریلیا کےوکٹ کیپر بیٹر جوش انگلس ٹی ٹوئنٹی سےورلڈکپ سے باہر ہوگئے۔ جوش انگلس گزشتہ روز سڈنی میں گولف کھیلتے ہوئے انجرڈ ہوئے تھے اوراس دوران ان کےہاتھ پر کٹ آیا تھا جس کےبعد کرکٹر کو اسپتال لےجایا گیا جہاں ان کی انجری کا معائنہ کیا گیا۔ کٹ زیادہ گہرا نہیں لیکن زخم ٹھیک ہونے میں چند دن لگیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خلیجی تعاون کونسل کی تیل کی یومیہ پیداوار میں کمی کے فیصلے کی تائید

خلیجی ممالک کی تنظیم جی سی سی نےاوپیک پلس کے تیل کی…

نسیم شاہ نے شاہین شاہ آفریدی کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

قومی کرکٹ ٹیم کے نسیم شاہ ٹی 20 میں 50 وکٹیں لینےوالےسب…

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کو 20 سال تک کی سزا ہوسکتی ہے

آریان خان کو 20 سال تک کی سزا ہو سکتی ہے آریان…

سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان

تین ملکی سیریز پاکستان ، بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان…