پولیس نےبدھ کےروز ایک 27 سالہ شخص کو کیرالہ کے ترواننت پورم ضلع میں اپنی بیوی کو بےدردی سے مارنے اور فلم بنانے کےالزام میں گرفتار کیادلیپ نے مبینہ طورپراپنی بیوی کو اس لیےمارا کہ وہ اس کی خواہش کےخلاف ایک سپر مارکیٹ میں کام کرنےجا رہی تھی-خاتون ک موقف تھاکہ قرض ادا کرنے کے لیے مجھے نوکری پر جانا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دنیا کی معمر ترین خاتون چل بسیں

فرانس سے تعلق رکھنے والی دنیا کی معمر ترین خاتون 118 سال…

خواتین اپنی جگہ کسی مرد رشتے دار کو ملازمت پر بھیجیں، طالبان

کابل: طالبان نےخواتین ملازمین کو حکم دیا ہےکہ وہ اپنی جگہ متبادل…

سلمان خان کا بجرنگی بھائی جان کا سیکوئل بنانے کا اعلان

بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں ایک تقریب کے دوران بالی ووڈ…