پاکستان اور جاپان کی امدادی ایجنسی کےدرمیان جی 20 فریم ورک کے تحت 17 کروڑ 20 لاکھ ڈالر قرض کی ادائیگی مؤخر کرنےکامعاہدہ ہوگیا۔اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق پاکستان اور جاپان کی امدادی ایجنسی جائیکا کےدرمیان معاہدے پردستخط کردیئےگئے۔معاہدے کےتحت جی 20 فریم ورک کےتحت پاکستان کی 17 کروڑ 20 لاکھ ڈالر قرض کی ادائیگی مؤخر ہوگی،یہ رقم جولائی اور دسمبر 2021ء سےقابل ادا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نکلیں پاکستان کی خاطر:گورنرخیبرپختونخواہ

مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ سولہ اکتوبر کو عوام پاکستان…

عمران خان کو آج شوکت خانم اسپتال سے ڈسچارج کئے جانے کا امکان

تحریک انصاف کےسربراہ عمران خان شوکت خانم اسپتال ميں زيرعلاج ہیں اسپتال…

خیبرپختونخوا کے 48 اسپتالوں میں صحت کارڈ پر مفت علاج کی سہولت معطل

اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی نےخیبرپختونخوا کے متعدد اضلاع کے 48 اسپتالوں میں…

مفتی ابرار احمد کے بھتیجے مفتی عثمان ٹریفک حادثے میں جاں بحق

رہنما پاکستان جمیعت علماء اسلام مفتی ابرار احمد کے بھتیجے مفتی عثمان…