سپریم کورٹ میں ریکوڈک صدارتی ریفرنس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔چیف جسٹس عمرعطابندیال نےصدارتی ریفرنس پرسماعت کےلیےپانچ رکنی لارجر بینچ تشکیل دیاہے۔سپریم کورٹ میں ریکوڈک صدارتی ریفرنس پر 25 اکتوبر کو سماعت ہوگی،چیف جسٹس عمرعطا بندیال لارجر بینچ کےسربراہ ہوں گےجب کہ جسٹس اعجاز الاحسن،جسٹس منیب اختر،جسٹس یحیٰی آفریدی اورجسٹس جمال خان مندوخیل بینچ میں شامل ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.