سوڈانی وزارت کےجاری کردہ بیان میں کہا گیاہےکہ تیل پیدا کرنےوالےاور اوپیک کےرکن ملک سوڈان نے اوپیک پلس کی طرف سے تیل کی پیداوار میں بیس کٹوتی کےفیصلےکو اوپیک کا متفقہ فیصلہ قرار دیا ہےاوپیک پلس نے یومیہ بیس لاکھ بیرل پیداوار کم کرنےکا فیصلہ خالصتا اقتصادی وجوہات کی بنیاد پر کیا تھا ، سیاست کی بنیاد پر نہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دلیپ کمار کے انتقال پر نریندر مودی کا اظہار تعزیت

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے بالی ووڈ کےلیجنڈری اداکار دلیپ کمار کے انتقال…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، شاہین آفریدی نے جیمز اینڈرسن کو پیچھے چھوڑ دیا

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ…

سعودی عرب کےوزارت اسلامی امور کےمکہ میڈیا دفتر میں خاتون سربراہ تعینیات

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے وزیر اسلامی امور، دعوت ورہنمائی…