ریال میڈرڈ کی نمائندگی کرنے والے فرانس کےفٹبالر کریم بنزیما نے فیفا بیلن ڈی آر ایوارڈ جیت لیا۔بنزیما مجموعی طورپر پانچویں فرانسیسی فٹبالر ہیں جنہوں نے یہ ایوارڈ جیتا ہے،آخری بار 1998 میں نے ایوارڈ جیتا تھا۔کریم بنزیما نے زین الدین زین نے سیزن کے 46 میچز میں 44 گولز کیے۔کریم بنزیما نے کیرئیر میں پہلی بار یہ اعزاز اپنے نام کیا
KARIM BENZEMA IS THE 2022 BALLON D’OR! ✨@Benzema@realmadrid#ballondor pic.twitter.com/TXLkHJIhJM
— Ballon d'Or #ballondor (@ballondor) October 17, 2022