بھارتی شہرحیدرآباد دکن کی قطب شاہی مسجد میں بت رکھ دیئےگئےہندو انتہاپسند مرد اورخواتین گیٹ توڑ کرزبردستی قطب شاہی مسجد میں داخل ہوئےاور بت رکھ دئیےواقعہ کے وقت مسجد میں نماز ادا کی جارہی تھی۔ہندوانتہاپسندوں نےبت رکھنےکےدوران اپنے مذہبی نعرےبھی لگائے اور مسجد کی انتظامیہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں۔پولیس نےکسی کےخلاف کوئی کارروائی نہیں کی۔

https://twitter.com/ashoswai/status/1581643406085738497?s=20&t=jCsTqsBXifrKOJh2Itj2Ow

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کیس کے دوران امبر ہرڈ مگرمچھ کے آنسو بہا رہی تھیں، جیوری رکن

جانی ڈیپ اور امبر ہرڈ ہتک عزت کیس کے ٹرائل میں ایک…

معاشی بحران سے متاثرہ سری لنکا اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے

سری لنکا نے آئی ایم ایف سے 3 ارب ڈالر کے قرض…

ورجن اٹلانٹک کا لاہور اور اسلام آباد کے درمیان اپنی سروس معطل کرنے کا اعلان

ترجمان نے کہا کہ ہم نے لندن ہیتھرو اور پاکستان کےدرمیان اپنی…

امریکا میں موجود افغان سفارتخانے اور قونصلیٹ بند ہو گئے

امریکا میں موجود افغان سفارتخانےاور قونصلیٹ نے اپناکام بند کرتےہوئے املاک کی…