پریزائیڈنگ افسر کا کہنا ہے کہ بلٹ پیپرز کو دیکھ کر پتا چلا کہ 12 سے 15 جعلی ووٹ ڈالے گئے ہیں اور ملزمان نے تیر پر ٹھپہ لگایا تھا۔کراچی کے حلقے کے این اے 237 میں ضمنی انتخاب کے دوران ملیر آسو گوٹھ کے علاقے میں جعلی ووٹ ڈالے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.