امریکی سائنسدانوں نےخوشی خبری سنائی ہےکہ خطرناک جلدی کینسر میلانوماکی ویکسین برسوں نہیں چندمہینوں میں دستیاب ہوگی۔ویکسین کی تیاری دوامریکی دواساز کمپنیوں موڈرنا اور مرک کامشترکہ منصوبہ ہے،کورونا کی ویکسین کی طرح یہ ویکسین بھی ایم آر این اے ٹیکنالوجی پربنائی گئی ہےاوریہ انسانوں پرآزمائش کےدوسرے مرحلےمیں ہے۔ماہرین کےمطابق یہ ویکسین ہرسال ہزاروں لوگوں کی جانب بچانےمیں مددگارثابت ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

یورپی یونین کا افغانستان میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان

یورپی یونین نےمحدود عملےکےساتھ افغانستان میں سفارتخانہ کھولنےکا اعلان کیا ہےترجمان یورپی…

لبنانی اداکارہ اسٹیفنی سلیبا کی جائیداد اور اثاثے منجمد

عدالت نے لبنان کے مرکزی بینک کے گورنر ریاض سلامے کے کرپشن…

جرمن شہر کولون کی سب سے بڑی مسجد میں پہلی بار اسپیکر پر جمعے کی اذان دی گئی۔

کولون شہرکی ایک لاکھ سےزائد مقامی مسلمان آبادی نےاذان دینے کی اجازت…

ڈونلڈ ٹرمپ کوبھی توشہ خانہ کیس کا سامنا

سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کےخلاف غیر ملکی حکومتوں سےملنے والے تحائف کا…