ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 میں پاک بھارت میچ بارش سےمتاثر ہونےکا امکان ہے۔آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 23 اکتوبرکو پاکستان اور بھارت میلبورن میں آمنے سامنے ہوں گے۔اس حوالے سےمحکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے کیونکہ اتوار 23 اکتوبرکو میلبورن میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.