ایڈیشنل آئی جی کراچی(کراچی پولیس چیف) جاوید عالم اوڈھوکا کہنا ہےکہ ضمنی الیکشن کی سکیورٹی کے حوالے سے غیر معمولی اقدامات کیے ہیں۔کراچی میں ضمنی الیکشن سے متعلق میڈیا بریفنگ میں کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے بتایا کہ رینجرز، اسپیشل برانچ اور دیگر ادارے بھی ساتھ ہوں گے، 513 پولنگ اسٹیشنز 333 بلڈنگز میں بنائے جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی ٹی آئی کےلانگ مارچ کیخلاف آئینی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کیخلاف ایڈووکیٹ کامران مرتضی…

سکھر میں ڈاکوؤں نے سستے آٹےکے اسٹال کو لوٹ لیا

سکھر میں ڈاکو سستے آٹےکے اسٹال سے آٹےکے 20 تھیلے چھین کر…

ایران میں مظاہرین نےکل سے 3 روزہ معاشی ہڑتال کی کال دے دی

ایران میں زیرحراست لڑکی کی موت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں، ایرانی…

اسمبلیاں تحلیل ہوتی ہیں تو 90 روز کے اندر انتخابات ہوسکتے ہیں،اسحاق ڈار

اسحاق ڈارکا کہنا تھا کہ جب صدرعارف علوی سے ملاقات ہوتو باتیں…