نیپرانے بجلی 3 روپے 21 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔تفصیلات کےمطابق منظوری اپریل تا جون 2022 کی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے۔نیپرا نےفیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا ہے۔بجلی کی قیمت میں اضافےکا اطلاق یکم اکتوبر 2022 سےہو گا۔اضافی وصولی 4 ماہ کیلئے کی جائے گی اور اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہو گا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

حکومت کو مزید وقت درکار، مسائل کا پہاڑ 8 ماہ میں ختم نہیں ہو سکتا، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جب گیس سستی تھی…

عمران خان کو آج شوکت خانم اسپتال سے ڈسچارج کئے جانے کا امکان

تحریک انصاف کےسربراہ عمران خان شوکت خانم اسپتال ميں زيرعلاج ہیں اسپتال…

گوادر میں پہاڑی تودہ گرگیا،5 افراد ملبے تلے دب گئے

 پہاڑی علاقے دران پکنک پوائنٹ پر پیش آیا جہاں مچھلی کے شکار…

وزیراعظم کی موسم سرما میں گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتہ کو اسلام آباد میں ملک میں گیس…