وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہےکہ عمران خان کا وفاق کے ساتھ سندھ حکومت بنانے کا خواب مضحکہ خیز ہے۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے بلدیاتی کنونشن سےخطاب کیا جس میں انہوں نےکہا کہ میں بلدیاتی امیدواروں کو مبارکباد دیتا ہوں،اپنےامیدواروں کو بتانا چاہتا ہوں کہ کراچی تحریک انصاف کا شہر ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ہمارے دور حکومت میں ہمیشہ صحافیوں کو آزادی ملی اور ملتی رہے گی، آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کےدورحکومت…

سندھ حکومت نےکراچی اورحیدرآباد میں نئےایڈمنسٹریٹرزکی تعیناتی کانوٹیفکیشن معطل کردیا

سندھ حکومت نےکراچی اورحیدرآباد میں نئےایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔الیکشن…

ارشد شریف کا پاکستان میں بھی پوسٹ مارٹم کیا جائے گا

کینیا میں پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے سینیئر صحافی…

ٹیم میں دوبارہ واپسی زندگی اور موت کا مسلہ نہیں ہے، اسد شفیق

پاکستان کےتجربہ کار ٹیسٹ کھلاڑی اسد شفیق نے کہا ہےکہ قومی ٹیم…