وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نےتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر تونسہ شریف، مری، وزیرآباد،تلہ گنگ اور کوٹ ادوکو نئے ضلع بنانے کی منظوری دے دی ،وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ صوبے کے عوام سے کئے گئے وعد ے پورے کر دیئے ہیں۔ میں نے 2005میں تونسہ کو ضلع بنانے کا اعلان کیا تھا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.