صوبائی وزیر سعید غنی نےکہا ہےکہ عمران خان کو جیل جانے کے ڈر سےنیند نہیں آ رہی عمران خان کو ضمنی انتخابات میں شکست ہوگی شیخ رشیدچاہتے ہیں عمران خان کل کی بجائے آج جیل جائےعمران خان نے جیل بھرو تحریک پر یوٹرن لےلیا ،ایک سے زیادہ نشستوں پر قومی اسمبلی الیکشن لڑنے والے کو ایک ہی نشست رکھنی ہوگی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.