راولپنڈی پولیس نے سینئر صحافی وقار ستی کیخلاف توہین مذہب کی ایف آئی آرخارج کر دی ہے، مقدمہ اخراج رپورٹ ہفتے کے اندر علاقہ مجسٹریٹ کے پاس جمع کرائے گی، جسٹس چودھری عبدالعزیز کی عدالت میں ایس ایس پی انویسٹی گیشن عامر خان نیازی نے یقین دہانی کروائی جس کے بعد عدالت نے وقار ستی کی اپیل نمٹا دی،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جے شنکرکو مہمان نوازی کے آداب نہیں آتے، عمران خان

عمران خان نےبھارتی وزیرخارجہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایاانہوں نے کہا…

وزیراعظم آزاد کشمیر کو نااہل قرار دے دیا گیا

توہین عدالت کیس میں مظفرآباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر…

کراچی:حب ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہو گئی

حکام کے مطابق حب ڈیم میں پانی کی سب سےکم سطح 229…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر تک اضافہ متوقع

ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات…