محمد رضوان اس سال ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سےزیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئےوہ اس سال ٹی 20 بین الاقوامی میچز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئےمحمد رضوان نےسہ فریقی سیریز کےفائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے ریکارڈ اپنے نام کیااس سے قبل یہ اعزازبھارت کے سوریا کمار یادو کے پاس تھا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عالمی فٹ بال کے دو بڑے کلبز کے خلاف شکایات درج

عالمی فٹ بال کے دو بڑے فٹ بال کلبز مانچسٹر سٹی اور…

گھرسے دورجیتنا ہمیشہ خاص ہوتا ہے، رمیز راجا

چئیرمین پی سی بی رمیز راجا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

پاک بھارت ٹاکرا: دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آج دبئی کے میدان میں ہو گا

دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آج پاکستان اور بھارت کے…

سری لنکا کے دورے پر روانگی سےقبل آسٹریلوی ٹیم اپنے ہیڈکوچ سے محروم ہوگئی

کولمبو روانگی سے قبل اینڈریو میکڈونلڈ کے کوویڈ ٹیسٹ کی رپورٹ پازٹیو…