تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چودھری کی ایک ویڈیو ٹویٹ کی ہے جس میں اعجاز چودھری کہتے ہیں کہ ایک بات ذہن میں رکھیں جو آج اعظم سواتی کےساتھ ہوا وہ کسی کے ساتھ بھی ہو سکتا ہےمیں پیغام دینا چاہتا ہوں اعظم سواتی کی جانب سےانہوں نےکہا ہے کہ جوکچھ میرےساتھ ہوا اس سےبہترہےانکو گولی مار دی جائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سیلاب کے باعث ملکی معیشت کو 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا، رپورٹ جاری

ملک میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے معیشت کو پہنچنے والے نقصانات…

بلدیاتی انتخابات میں الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہا ہے، اسلم غوری

جے یو آئی کے مرکزی ترجمان اسلم غوری نے کہا ہےکہ بلدیاتی…

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 4 دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت…

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کا یوم وفات

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 54 ویں برسی آج عقیدت و…