خلیجی ممالک کی تنظیم جی سی سی نےاوپیک پلس کے تیل کی یومیہ پیداوار میں کمی کے فیصلے کی تائید کر دی۔ جی سی سی نے اجلاس میں سعودی عرب کے تیل کی پیداوار میں کمی کے فیصلے کی مکمل حمایت کی گئی۔ جی سی سی کے سیکریٹری جنرل کا کہنا تھا کہ تنقیدی بیانات حقائق کو مسخ نہیں کرسکتے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

روس اور کریمیا کو ملانے والا اہم پل تباہ

روس اور کریمیا کے ایک اہم پل پر ہفتےکی صبح آتشزدگی کےواقعےکےبعد…

شمالی کوریا نے والدین کو بچوں کے انوکھے نام رکھنے کی ہدایت کر دی

شمالی کوریا نے والدین کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اپنے…

نئی دہلی: سموگ کے باعث اسکول ایک ہفتہ کیلئے بند

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں سموگ کے باعث اسکول ایک ہفتے کےلیے…

امید ہے 31 اگست تک افغانستان سے انخلاء مکمل کریں گے امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہاکہ امید ہے 31 اگست تک افغانستان…