پشاور پولیس نے پانچ دہشتگردوں کو گرفتار کرکے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضہ سے 25 ہینڈ گرینڈ، کلاشنکوف، پستول، سمیت سیکیورٹی فورسز کی وردی بھی برآمد کر لی گئی۔ملزمان پولیس پر حملوں سمیت دہشت گردی کی دیگر کارروائیوں میں ملوث رہے ہیں۔گرفتار دہشت گردوں میں سیکیورٹی ادارے کا سابق ملازم بھی شامل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی ٹی آئی پولنگ ڈے کو اپنے ووٹ کا تحفظ کرے گی، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ پی…

کراچی؛ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی بڑی کارروائی، تین کروڑ کی مالیت کی جعلی دوائیں برآمد

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے کراچی میں بڑی کارروائی کرکےتین کروڑکی مالیت کی…

گجرات میں گھر پر چھاپے سے متعلق پرویز الٰہی کاردعمل

چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ چھاپے سے متعلق کچھ نہیں…

خیبرپختونخواہ:1360سوشل میڈیا ماہرین بھرتی:25 ہزارماہانہ تنخواہ

خیبرپختونخواحکومت نےصوبے میں تقریباً1360سوشل میڈیا انفلوینسر (SMI) بھرتی کرنے کی تیاریاں مکمل…