آستانہ:وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نےکہا ہےکہ پاکستان خطےکےامن اورعوام کی ترقی و خوشحالی کیلئے بھارت کےساتھ بامقصد اور بامعنی بات چیت کیلئےتیار ہے۔’’سیکا‘‘ کےچھٹے سربراہی اجلاس سےخطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا ہم سرحد کےدونوں طرف مزید غربت اور بے روزگاری برداشت نہیں کرسکتے اور ہم اپنے قلیل وسائل کو مزید ٹینشن پیداکرنے پر ضائع نہیں کرسکتے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.