ویمن ایشیا کپ کےسیمی فائنل میں سری لنکا نےپاکستان کوایک رن سےہرا کر فائنل کےلیےکوالیفائی کر لیا سری لنکن ویمنز ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں6 وکٹ کے نقصان پر 122 رنز اسکور کیےجبکہ پاکستان کو ایک رن سے شکست ہوئی۔بسمہ معروف 42 رنز بناکر نمایاں رہیں۔ ندا ڈار نے26 رنز بنائے۔ منیبہ علی 18، عمائمہ سہیل 10 اور سدرہ امین نے 10 رنز جوڑے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گولڈ میڈل جیتنے پر صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف کی ارشد ندیم کو مبارکباد

صدر عارف علوی نےارشد ندیم کو کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کےلیےگولڈ…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی

نیوزی لینڈ میں جاری سہ ملکی کرکٹ سیریز میں آج پاکستان اور…

حارث رﺅف ملتان ٹیسٹ سے باہر ہوگئے

 راولپنڈی:پاکستان ٹیم کےفاسٹ بولر حارث رؤف ملتان ٹیسٹ سے باہر ہوگئے جبکہ…

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کوچ رچرڈ ڈاؤسن پریکٹس سیشن کے دوران زخمی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کوچ رچرڈ ڈاؤسن پریکٹس سیشن کے دوران…