ایلون مسک نے نئی پرفیوم متعارف کردی ہے پرفیوم ان کے اپنے نام سےلانچ کی گئی ہے،ایلون مسک نےٹوئٹر‘ پر بیان میں کہا ہے کہ میرے نام کا آخری حصہ خوشبو سے متعلق ہے مگر اس کے باوجود مجھے اس کاروبار میں آنےمیں اتنالمبا عرصہ لگ گیامتعارف کرائے جانے والے پرفیوم کا نام برنٹ ہیئر رکھا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق اج یعنی جمعرات کے روز…

صحافی بن کر تاجروں سے بھتہ وصول کرنے والے دو ملزمان گرفتار

لاہور میں صحافی بن کر تاجروں سے بھتہ وصول کرنے والے دو…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

یکم مئی سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی…

ڈالر کی قدر میں بدستور اضافہ

انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے دوران ڈالر کی قدر ایک موقع…