راولپنڈی: پاکستان آئل فیلڈز لمیٹیڈ کھوڑ کی سپلائی لائن سےکنکشن لگا کر کروڑوں روپے مالیت کے کروڈ آئل کی چوری کا انکشاف ہوا ہے، کمپنی کے سیکیورٹی عملے نے ملزم کو گرفتار کرکے پولیس کےحوالے کردیا۔۔رپورٹ کے مطابق کمپنی کا تقریبا 7 ہزار 4 سو بیرل تیل جسکی مالیت 15 کروڑ 16 لاکھ 40 ہزار روپے سے زائد بنتی ہے چوری کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دعا زہرا کو کراچی منتقل کردیا گیا

کراچی سے لاہورجاکر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کوعدالت کے…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب روانہ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم…

چینی وزیرخارجہ جمعے کو پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق عہدہ سنبھالنے کے بعد چینی وزیر خارجہ…

حکمران اتحاد نے پنجاب اسمبلی بچانے کےلیے سرجوڑ لیے

پنجاب اسمبلی بچانے کےلئے مسلم لیگ (ن) نے ہوم ورک مکمل کرلیا۔وفاقی…