اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نےکہا ہےکہ ڈاکوؤں کو این آر او مل گیا، حکمرانوں نے چوری بچانے کیلئےقانون بدل دیا۔اسلام آباد میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئےسابق وزیراعظم عمران خان نےکہا ہے کہ ایون فیلڈ خریدنےکیلئے شریف خاندان کے پاس پیسہ کہاں سے آیا، انہیں این آر او مل گیا اس سے زیادہ ظلم ملک کےساتھ کیا ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کوئٹہ سے بھی عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کوئٹہ کی عدالت نے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کیس میں عمران…

جمیل احمد بطور گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان تعینات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 48…

چودھری سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کر لی

زرائع کے مطابق چودھری سرور نے صدر مسلم لیگ ق چودھری شجاعت…

نواز شریف،حسین نواز،مریم نواز اور جنید صفدر لندن سے یورپی ممالک کے دورے پر چلے گئے

سابق وزیراعظم نواز شریف، حسین نواز ،مریم نواز اور ان کے بیٹے…