نیوزی لینڈ کے دور دراز 2 جزیروں  پر پھنسنے والی تقریباً 500 وہیل مچھلیاں  ہلاک ہوگئیں۔حکام کے مطابق جزائر نیوزی لینڈ کی سرزمین سے بہت دور تھے جس کی وجہ سے ریسکیو آپریشن ناممکن تھا۔رپورٹس کے مطابق جمعے کوچتھم آئی لینڈ پر 250 اور پھر تین دن بعد پٹ آئی لینڈ پر 240 وہیل مچھلیوں کے پھنسنے کی اطلاع ملی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلوچستان میں ڈیجیٹل مردم شماری کیلئے انتظامات مکمل

بلوچستان میں ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری کیلئے انتظامات مکمل کرلئے گئے، بیس…

کراچی میں ایک ہفتے میں زہریلی گیس سے 19بچوں کی اموات کا انکشاف

کراچی کےعلاقے کیماڑی میں فیکٹریوں سےنکلنے والی زہریلی گیس نے کئی ماؤں…

ملک میں فی تولہ سونا ایک ہزار روپے سستا ہوگیا

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپےکم ہوئی ہے۔آل پاکستان…

ملائیشیا: حزب اختلاف کے رہنما انورابراہیم نئے وزیراعظم بن گئے

ملائیشیا کے بادشاہ کے محل کیجانب سے جاری بیان کے مطابق شاہ…