نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا،نیوزی لینڈ نے 131 رنز کاہدف 16 ویں اوور میں پورا کر لیاسہ فریقی سیریز کا پانچواں میچ کل 11 اکتوبر کو نیوزی لینڈ اور بنگلا دیش کےدرمیان کھیلا جائے گاجبکہ 13 اکتوبر کوچھٹےمیچ میں پاکستان اور بنگلا دیش مدمقابل آئیں گےایونٹ کا فائنل ٹی ٹوئنٹی جمعہ 14 اکتوبر کو کرائسٹ چرچ میں ہی کھیلا جائے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.