محمد رضوان کوبہترین کارکردگی پرستمبرکابہترین پلیئر قرار دیا گیا محمد رضوان نے 10 میچوں میں 7 نصف سنچریاں بنائیں محمدرضوان نے انگلینڈ سیریز میں 63.20 کی اوسطسے 316 رنزبنائےمحمد رضوان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بھی پہلی پوزیشن پرموجود ہیں رضوان نےاپنا اعزازسیلابزدگان کے نام کر دیا-آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کےلیےمحمد رضوان، آسٹریلیاکےکیمرون گرین اوربھارت کےاکسر پٹیل کو نامزد کیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نعمان نیاز سے تلخ کلامی، شعیب اختر نے کس کے مشورے پر شو چھوڑا؟

شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ سرکاری ٹی وی کے میزبان…

سعودی فٹبال ٹیم کے کپتان انجری کے باعث ورلڈکپ سے باہر

دوحا: سعودی عرب کی فٹبال ٹیم کے کپتان سلمان الفراج انجری کے باعث…

سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان

تین ملکی سیریز پاکستان ، بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان…

آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں قومی ٹیم کی ایک درجہ تنزلی

آئی سی سی نےٹیسٹ فارمیٹ کی نئی ورلڈ رینکنگ جاری کردی۔آئی سی…