اسلام آباد کےتاجر رہنما شیخ جمشید نےکہا کہ جو بھی جتھہ آتا ہے وہ اسلام آباد میں آکر بیٹھ جاتا ہے لیکن ضروری ہے کہ اسلام آباد میں احتجاج کے لیے داخل ہونے والوں کو پریڈ گراؤنڈ سے آگے نہ آنے دیا جائے۔شیخ جمشید نے عدالتوں سے درخواست کی ہے کہ احتجاج کرنے والوں کے لیے جگہ مختص کی جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

محمد خان بھٹی بلوچستان سے گرفتار

سابق وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے دست راست محمد خان…

وزیر معدنیات پنجاب لطیف نذر گجر کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

وزیر معدنیات پنجاب لطیف نذر گجر نے اپنی وزارت سے مستعفی ہونے…

وزیراعظم شہباز شریف سے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیرکی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سےنئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی…

وقار ستی کیخلاف توہین مذہب کا مقدمہ خارج

راولپنڈی پولیس نے سینئر صحافی وقار ستی کیخلاف توہین مذہب کی ایف…