راولپنڈی سے جسم فروش مافیا کے خلاف آپریشن کیاگیا ہےجس کےدوران لڑکیوں کےاغوا کاروں کا بین الصوبائی گروہ بےنقاب ہوا،گروپ کے تین کارندوں کو پولیس نے گرفتار کر لیاملزمان لاہور سمیت دیگر شہروں سے لڑکیوں کو اغوا کرتےاور پنڈی جا کر ان سے جسم فروشی کرواتےہیں، نہ کرنےپرتشدد کیا جاتا ہے، فحش ویڈیوز بناکروائرل کرنے کی دھمکی دی جاتی ہے
You May Also Like
ذیابیطس کے وبا کی طرح پھیلنے کی اہم وجہ دریافت
Tufts یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ گندم اور چاول کی…
- Sanniah Hassan
- April 18, 2023
شمالی وزیرستان میں پولیو وائرس سے ایک اوربچہ متاثر
پاکستان میں پولیووائرس سےایک اوربچہ متاثر ہوگیا جس کے بعد رواں برس…
- Sanniah Hassan
- August 27, 2022
اوکاڑہ: ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق
اوکاڑہ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔…
- Sanniah Hassan
- April 23, 2023
کراچی میں نامعلوم افراد نے خواجہ سرا کو قتل کر دیا
خواجہ سراء کے قتل کی واردات کراچی کے علاقے شیرشاہ میں رونما…
- Sanniah Hassan
- September 1, 2022