، کیوی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر محض 147 رنز بناسکی تھیپاکستان نے 18.2 اوورز میں نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا ہدف محض 4 وکٹوں کی نقصان پر باآسانی حاصل کرلیا۔ بابراعظم نے 53 گیندوں پر 79 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ شاداب خان نے 34 رنز بنائےاوپنر محمد رضوان 4، محمد نواز 16 اور شان مسعود 0 پر آؤٹ ہوئے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.