کراسٹ چرچ میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، کیوی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر محض 147 رنز بناسکی۔حارث رؤف نے 3، محمد وسیم جونئیر اور محمد نواز نے 2، 2 جبکہ دھانی ایک وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شاہین شاہ آفریدی انجری کے باعث انگلینڈ سیریز اور ایشیا کپ سے باہر

پی سی بی کےجاری کردہ اعلامیے کے مطابق فاسٹ بولر شاہین شاہ…

کرس گیل کی ریٹائرمنٹ پر شاہد آفریدی کا خراج تحسین

ویسٹ انڈیز کےمایہ ناز بلے بازکرس گیل اور آل راؤنڈرڈیوائن براؤ نے…

ڈیرل مچل نے پاکستانی ٹیم کو ورلڈ کلاس ٹیم قرار دے دیا

نیوزی لینڈکی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے، کیوی ٹیم دورہ پاکستان…

فیفا ورلڈ‌کپ: لیونل میسی کے کمرے کو میوزیم میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

قطر یونیورسٹی نے اپنے فیس بُک پیج پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے…