پوسٹ ماسٹر جنرل پنجاب نے پوسٹ مینز کو الیکٹرک موٹر سائیکل فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ڈاک خانوں کی سولر سسٹم پر منتقلی کا اعلان کردیا جس سے فیول بھی بچے گا اور آلودگی بھی کم ہوگیاوراعلان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ڈاک خانوں میں بجلی کی بچت کیلئے شمسی توانائی کا استعمال ہو گا
