ممبئی: بھارت کے مشہور کامیڈین راجو شری واستو کے انتقال کے چند ہفتوں بعد ایک اور ساتھی کامیڈین پراگ کنسارا انتقال کرگئے۔بھارتی ٹی وی کے کامیڈی شو ’گریٹ انڈین لافٹر چیلنج‘ میں سب کو اپنی بہترین کامیڈی سے ہنسانے والے 51 سالہ پراگ کنسارا دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

“ٹائم ٹریولر” خاتون نے تاریخ کے خطرناک ترین سمندری طوفان کی پیشگوئی کردی

ایک خاتون “ٹائم ٹریولر” نےدعویٰ کیاہےکہ آنےوالےدنوں میں تاریخ کا سب سے…

ملیالم اداکارصرف 10 منٹ میں سلمان خان کے گرویدہ ہو گئے

ملیالم اداکار ٹووینو تھامس نے کہا کہ میڈیا نے اداکار سلمان خان…

امریکی پارلیمانی اسپیکر نینسی پیلوسی کے شوہر کو پانچ دن جیل کی سزا

امریکی پارلیمان کی اسپیکرنینسی پیلوسی کے شوہر 82 سالہ پال پیلوسی شراب…

دنیا کی کم عمر ماہر فلکیات

برازیل کےشہرفورٹالیزا سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ نکول اولیویرا نے دنیا…