ایس ایس پی جامشورو جاوید بلوچ کے مطابق جامشورو میں انڈس ہائی وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ 10 افراد کی جان کے گیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ ٹرالر اور مسافر بس ٹکرانے کے باعث پیش آیا حادثے کا واقعہ سن کے قریب تھوڑی پھاٹک کے پاس پیش آیا۔حادثے میں کوچ اور ٹرک دونوں کےڈرائیور بھی جاں بحق ہوگئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹک ٹاک بناتے ہوئےگولی لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا

ضلع خیرپور کی تحصیل کوٹ ڈیجی میں مبینہ طور پر ٹک ٹاک…

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سےجاں بحق افراد کی تعداد 1ہزار 396 ہو گئی

این ڈی ایم اے کے مطابق ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب…

خیبر میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ

خیبر میں میری خیل پولیس چوکی پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب…

سمندر میں طغیانی کا خدشہ،ماہی گیروں کو الرٹ جاری

جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کوآرڈینیشن سینٹرکےمطابق 25 سے 26 اپریل تک بلوچستان…