مسجد نبوی کی انتظامیہ نےریاض الجنہ میں نمازکی ادائیگی کی خواپش مند خواتین کےلئےنئےاوقات کار جاری کردیئےہیں۔سعودی میڈیا کےمطابق مسجد نبوی ﷺ آنےوالی خواتین جمعےکےعلاوہ ہفتےکے 6 دن صبح 6 سے 11 اور رات ساڑھے 9 سے 12 بجےتک ریاض الجنہ میں نمازادا کرسکتی ہیں۔جمعے کےروز خواتین صبح 6 سے 9 بجے اور رات ساڑھے 9 سے 12بجے تک ریاض الجنہ میں نماز اور زیارت کرسکیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارتی اداکارہ دیپیکا ککڑ نے اسلام قبول کرنے کی وجہ بتادی۔

دیپیکا ککڑ نےکہا کہ مجھےمسلمان ہونےپرفخر ہے۔زندگی کا کچھ مخصوص حصّہ نجی…

آج افغانستان میں ہماری 20 سالہ موجودگی ختم ہوگئی امریکی صدر

امریکی صدر جوبائیڈن کا افغانستان سے مکمل انخلا کے بعد پہلا بیان…

عالمی برادری کسی سیاسی تعصب کے بغیر افغان عوام کی مدد کرے،ملا عبدالغنی برادر

ملا عبدالغنی برادرنےکہاکہ اس وقت کئی جگہوں پر لوگوں کےپاس خوراک، رہنے…

جاپان : ٹوکیو میں ہیٹ ویو کا 150 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ٹوکیو میں لگاتار تین دن درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک…