رائل سویڈش اکیڈمی کی جانب سے فرانس کے ایلین ایسپیکٹ، امریکا کے جان کلوزر اور آسٹریا کے اینتون زِیلِنگر کو ایٹمی زرات کے رویوں سے متعلق کی جانے والی تحقیقات پرتین سائنس دانوں کومشترکہ طور فزکس کا نوبل انعام برائے 2022 دیا گیا ہے۔سال 2022 کے لیے طبعیات (فزکس) کا نوبل انعام ’’کوانٹم مکینکس‘‘ پر تحقیق پر دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

افغانستان نے آج مکمل آزادی حاصل کر لی ذبیح اللہ مجاہد

طالبان کےترجمان ذبیح اللہ مجاہد نےکہا ہے کہ الحمد اللہ افغانستان نےآج…

اقوام متحدہ نے دنیا میں پانی کے بحران کے سے خبردار کردیا

پانی کے عالمی دن پر اقوام متحدہ واٹر فورم اور یونیسکو کیجانب…

ایلون مسک ٹوئٹر بورڈ آف ڈائریکٹر میں شامل

امریکی کمپنی ٹیسلا اور نجی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون…

یو اے ای نے 5 سال کا ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزے کا آغاز کر دیا

متحدہ عرب امارات نے 5 سال کا ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزہ…