سوئیڈن کے سوانتے پابو نے فزیولوجی کےمیدان میں اس سال کا نوبل انعام اپنے نام کرلیا۔نوبل کمیٹی کے مطابق سوئیڈش سائنس دان کو یہ انعام معدوم ہوجانے والے انسانوں کے جینوم اور انسانی ارتقاء کےحوالے سے کی جانے والی دریافتوں پر دیا گیا ہے۔انہوں نے ڈینیسووا نامی انسانی قسم کی دریافت بھی کی جو اس سے قبل نامعلوم تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹوئٹر پر تین طرح کے اکاؤنٹس متعارف کرائے جانے کا امکان

ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالے جانے کے بعد…

بولیویا: بغاوت کےالزام میں سابق صدر اور سابق آرمی چیف کو 10 سال قیدکی سزا

جنوبی امریکی ملک بولیویا میں بغاوت کے الزام میں سابق خاتون صدر،سابق…

عرب لیگ نے شام کی اتحاد میں واپسی کی منظوری دے دی

قاہرہ میں عرب لیگ ہیڈکوارٹرز میں رکن ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس…

امیتابھ بچن کے ڈیجیٹل اثاثوں کی نیلامی

امیتابھ بچن نے نان فنجیبل ٹوکن (این ایف ٹی) پراپنے ماضی کی…